حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) گر یٹر حید رآ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن کے جا نب سے گا ڑی نہ ر کھنے والے ڈرا ئیو ر س سے ر وز گا ر کی فرا ہمی کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ڈ پٹی کمشنر سر کل IV & V سر دا ر محل‘ چا ر مینا ر کے بمو جب کا ر کی خر ید ی کی لا گت 7 لا کھ ر وپئے ہے ۔ جی ایچ ایم سی کی جا نب سے 77 ہزا ر ر وپئے کی کمی کی جا رہی ہے۔ ا ستفا دہ کنند گا ن کا حصہ ایک لا کھ 35 ہزا ر رو پئے رہے گا۔ 21 جو
لا ئی سے پا نچ سا ل تک 5 لا کھ ر و پئے سو د پر رعا یت رہے گی۔ بینک کے چا ر جس اور رجسٹریشن کیلئے ز ائد 20 ہز ار ر و پئے در کا ر ہو ں گے۔ ا مید وا روں کیلئے ڈ ر ائیو نگ لا ئسنس‘ بیا چ نمبر اور پیا ن کا ر ڈ کا ہو نا لا ز می ہے۔ سا تھ ہی سا تھ آ د ھا ر کا ر ڈ‘ شنا ختی کا رڈ‘ ر ا شن کا ر ڈ اور گیس بل ( تین ما ہ قدیم) بھی ضر و ری ہے۔ مذکو ر ہ تفصیلا ت کے سا تھ 19 جو لائی ‘ 10 بجے سے دو پہر ایک بجے تک جی ایچ ایم سی سر کل آ فس یو سی ڈی‘ پر ا جکٹ آ فیسر سے ربطہ قا ئم کیا جا سکتا ہے۔